9 جون 2012 - 19:30

ایران کے شہر لارستان کے امام جمعہ آیت اللہ سید عبدالعلی آیت اللہی کی رحلت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مرحوم کے اہل خانہ کے نام تعیزتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ابنا:  آیت اللہ سید عبدالعلی آیت اللہی کی رحلت پر مرحوم کے خاندان کے نام پیغام ارسال کیا ہے، ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کے پیغام کا مضمون اس طرح ہے؛

ان للہ و انا الیہ راجعونجلیل القدر عالم دین آیت اللہ سید عبدالعلی آیت اللہی کی رحلت کی خبر سن کر دکھ ہوا مرحوم نے اپنی پوری زندگی انسانی اور اسلامی اقدار کی ترویج میں گزار دی۔ میں اس مصیبت پر مرحوم کے خاندان کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ خداوند عالم مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبر کی توفیق دے۔

محمود احمدی نژاد صدر اسلامی جمہوریہ ایران

.......

/169